Thursday, July 26, 2012

Biddat Aur Ahl-e-Biddat Islam Ki Nazar Mayn By Shaykh Muhammad Iqbal Rangooni

 
(6.3 M)
THIS BOOK CLEARLY SHOWS THE STATUS OF INNOVATORS IN DEEN OF ISLAM IN THE EYES OF ISLAM AND ULAMA OF THE PAST.
By Shaykh Muhammad Iqbal Rangooni

Barelvi Fitnay Ka Nya Roop By Shaykh Muhammad Arif Sambhli

(20.5 M)
ANSWERS TO THE ALLEGATIONS MADE BY A BARELVI AALIM ARSHAD UL QADRI IN HIS BOOK “ZALZALA” AGAINST ULAMA E AHL-E-SUNNAT WAL JAMAAT.
By Shaykh Muhammad Arif Sambhli

Ibaraat -e- Akabir By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

(26.7 M)
ANSWERS TO ALLEGATIONS AGAINST THE SENIOR ULAMA OF DEOBAND MADE BY AHL AL-BID’AH.
Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

Ala Hazrat Ahmad Raza Khan – Hayat Aur Karnamay By Shaykh Muhammad Abdur Rahman Mazahiri

[2.6 M]
A DOCUMENTED HISTORY OF THE LIFE ACHIEVEMENTS & WORKS OF ALA-HAZRAT AHMAD RAZA KHAN BARELVI, SPECIALLY IN THE FIELD OF FATWAS OF KUFR ISSUED FOR OTHER GREAT MUSLIM PERSONALITIES OF INDIAN SUB-CONTINENT.
By Shaykh Muhammad Abdur Rahman Mazahiri

Rah -e- Sunnat By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

[32.8]
A DETAILED BOOK BY A VERY WELL REKNOWNED SCHOLAR FROM PAKISTAN EXPLAINING THE TRUE MEANING OF SUNNAH AND BIDâAH. ALSO CLARIFIES THE MISCONCEPTIONS REGARDING THIS SENSITIVE MATTER IN DETAIL ANSWERING ALL THE BASIC QUESTIONS OF THE READER.
READ ENGLISH TRANSLATION HERE.
By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

Majmua Rasail -e- Chandpuri – (Vol 1) – By Shaykh Saeed Murtaza Hasan Chandpuri (r.a)

Read Online
Download
Volume 1 [24.5]

Mazhab Ahl -e- Sunnat Wal Jamat By Shaykh Muhammad Ramadan Nomani

Photobucket
(37.1 M)
A COMPREHENSIVE BOOK ANSWERING ALL THE MISCONCEPTIONS REGARDING AQEEDAH THAT ARE SPREAD AMONG MUSLIMS BY BARELVI SCHOLARS.
By Shaykh Muhammad Ramadan Nomani

Itmam -ul- Burhan By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

Shaykh Shah Ismail Shaheed (r.a) Aur Ahl -e- Biddat Kay Ilzamat By Shaykh Muhammad Manzoor Nomani (r.a)

[4.1 M]
ANSWER TO BARELVI ACCUSATION OF KUFR ON SHAYKH SHAH ISMAIL SHAHEED (R.A)
By Shaykh Muhammad Manzoor Nomani (r.a)

Sirf Ya Allah Madad By Shaykh Ghulam Ghaus Arbanvi

sirf ya allah madad by shaykh ghulam ghaus arban
WHY SHOULD WE ASK FOR HELP FROM ALLAH ALONE AND NO ONE ELSE? READ THIS BOOKLET TO UNDERSTAND THE SIGNIFICANCE OF THIS ACT AND THIS IS ALSO A REFUTATION OF THE PEOPLE WHO CONDONE, ENCOURAGE & ALLOW ASKING FOR HELP FROM THE DEAD AULIYA-ALLAH LIKE SHAYKH ABDUL QADIR JILANI (R.A).
By Shaykh Ghulam Ghaus Arbanvi

Kitaab -ut- Tauheed By Shaykh Muhammad Bin Abdul Wahhaab (r.a)

Kitaab ut Tauheed
(10.6 M)
A WORLD FAMOUS BOOK ON EXPLANATION OF TAUHEED AND AQEEDAH OF A MUSLIM. A MUST READ & A MUST HAVE COLLECTABLE BOOK. ALSO INCLUDES EXCERPTS FROM THE BOOKS OF OTHER VERY HIGHLY ESTEEMED ULAMA REGARDING THE REALITY OF BID’AAT LIKE MEELAAD CELEBRATIONS.
By Shaykh Muhammad Bin Abdul Wahhaab (r.a)

Fazil Barelvi Kay Tarjuma -e- Quran Aur Fiqhi Muqaam Ki Haqeeqat By Shaykh Syed Hamid Mian (r.a)

Fazil Barelvi Kay Tarjuma e Quran Aur Fiqhi Mu
(8.0 M)
A VERY IMPORTANT BOOK WRITTEN BY AN EMINENT ISLAMIC SCHOLAR REGARDING THE MISTAKES DONE BY AHMAD RAZA KHAN BARELVI IN HIS TRANSLATION OF QURAN AS WELL AS FIQH ISSUES.
By Shaykh Syed Hamid Mian (r.a)

Barelviyat Haqaiq Kay Aainay Mayn By Pr. Hafiz Ghulam Muhammad Memon

(20.7 M)
AN EXTENSIVELY WELL RESEARCHED BOOK ON THE TOPIC OF BARELVISM WITH REFERENCES FROM THEIR OWN 200 BOOKS, ALONG WITH 54 PHOTOCOPIES OF THOSE REFERENCES. A MUST READ BOOK FOR SOME ONE WHO WANTS IN-DEPTH KNOWLEDGE OF THIS BIDDATI SECT.
By Professor Hafiz Ghulam Muhammad Memon

Deobandi Barelvi Ikhtelafaat Ka Hal By Shaykh Mufti Abdullah

(6.8 M)
THE EXPLANATION OF DEOBANDI-BARELVI DISPUTE AND ITS SOLUTION IN THE LIGHT OF QURAN, SUNNAH & HANAFI FIQH.
By Shaykh Mufti Abdullah

The Path Of Sunnat By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

 

(1.4 M)
A DETAILED BOOK BY A VERY WELL REKNOWNED SCHOLAR FROM PAKISTAN EXPLAINING THE TRUE MEANING OF SUNNAH AND BID’AH. ALSO CLARIFIES THE MISCONCEPTIONS REGARDING THIS SENSITIVE MATTER IN DETAIL ANSWERING ALL THE BASIC QUESTIONS OF THE READER.
By Shaykh Sarfraz Khan Safdar (r.a)

تاریخ میلاد (Tareekh-e-Meelad)


خیر القرون کے بعد ہر دور میں دین کا چہرہ مسخ کرنے اور اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اہل باطل دین میں نئی نئی اختراعات کا اضافہ کرتے رہے ہیں اوررد عمل کے طور پر اﷲ کے نیک بندے ان کی مذموم کوششوں کو خاک میں ملاتے رہے ہیں۔اسی طرز پر اسلام کی چھ صدیوں کے بعد چند نفس پرستوں نے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کی آڑ میں ایک بدعت اختراع کی اور نام مولود، میلاد رکھا جو بڑھتے بڑھتے عید میلاد اور جشن عید میلاد ہوگیا۔ ابتدا ءمیں یہ محض تذکرہ سیرت اور طعام تک محدود تھا لیکن ترقی کرتے کرتے اعتقادی اور عملی بدعات کا مجموعہ ہوچکا ہے۔ زیر نظر رسالہ کے مطالعہ سے ناظرین کو معلوم ہوگا کہ مروجہ مجلس میلاد کس صدی میں ایجاد ہوئی، کس نے ایجاد کی، کیوں ایجاد کی، سب سے پہلے اس پر کون سی کتاب لکھی گئی، اس مصنف کا مذہب کیا تھا پھر اس کے بعد اب تک اس میں کیا کیا تبدیلیاں اور ترقیاں ہوئی، ہر قرن کے علماءکرام نے اس کے متعلق کیا خیالات ظاہر فرمائے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں سچا پکا مسلمان بنائے اور نبی کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور بدعات و خرافات سے اجتناب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

Bidatiyon k Durood-o-Salam ki Sharai Hesiat (بدعیتوں کے درودوسلام کی شرعی حیثیت)

Bdt_Drd 
امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس پر اتفاق ہے کہ فخر دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ نبوت میں درود شریف بھیجنا بہت بڑی عبادت ہے اور حقیقت یہی ہے کہ یہ مومن کیلیے اپنے نبی شافع محشر کے ساتھ رشتہ جوڑنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔درودوسلام کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث اور اکابرین امت کی اس موضوع پر مستقبل کتابیں درودشریف اور صلوة سلام کے فضائل سمجھنے کے لیے کافی شافی ذخیرہ ہے۔ الغرض درود شریف اور صلوة وسلام کا مسئلہ ایسا ہے جس میں کوئی خفا یا اندھیرا کہیں نہیں دیکھا گیا ۔ لیکن دور حاضر میں درود شریف اور صلوة و سلام کے عظیم مسئلے کو بھی داغدار کر دیا گیا ہے اور اس مسئلے کو آج امت کے اتفاق اور اتحاد کے شیرازے کو بکھیرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ زیر نظر رسالہ میں اس مسئلے کی تفسیر حدیثی اور فقہی و تاریخی حیثیت بیان کی گئی ہے تاکہ درودوسلام کی آڑ میں بدعات کی دلدل سے حفاظت نصیب ہو۔

Ishq-e-Risalat ka sahi Mafhoom (عشق رسالت کا صحیح مفہوم)

Ish_Mfm 
زیر نظر رسالہ میں مولف نے عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحیح مفہوم بیان کیا ہے۔ اس موضوع کے تحت جتنی ضمنی ابحاث اسکو بھی خوب برتا ہے۔ نیز عشق رسول کی علامات اور تقاضوں پر بھی سیر حاصل بحث کی ہے۔

Kia Salat-o-Salam or Mehfil-e-Meelad Bidat h (صلوہ و سلام اور محفل میلاد بدعت ہے)

slt_mld 
زیر نظر کتاب میں درود شریف جیسی اہم عبادت کے ساتھ بدعات کا معاملہ؛ میلاد کی تاریخ؛ اس کے موجد ؛ مروج کے عقاءد و نظریات اور اس کے بارے میں علماءے احناف کے فتاوی؛ بدعات کے معانی و مفاسد کا بیان مدلل انداز میں کیا گیا ہے۔نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ میلاد کے معاملے میں اہل بدعت قرآن کے معانی و تفاسیر میں بھی ردو بدل کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں اس رسالے کے مولف؛ ناشر اور قاری کی نجات اور ہدایت کا ذریعہ بناءے ۔آمین

Saat Masaail (سات مساءل)

sat_msl 

زیر نظر رسالہ میں مولف نے دین کے نام پر انجام دی جانیوالی چند بدعات و رسومات کا قرآن حدیث کی روشنی میں جاءزہ پیش کیا ہے۔ جن میں کونڈوں اور رجب کے روزہ کا حکم؛ شب معراج کے متعلق خدشات؛ شب برات اور اس کے متعلق شیعہ حضرات کی خباثت؛ نصف شعبان میں کیےجانےوالے ایصال ثواب اور ضعیف احادیث پر عمل کرنے کے مفاسد کا اصولی احاطہ کیا گیا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ ہر مسلمان کو سنت کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرماءے۔آمین

Maut k waqt ki Bidaat (موت کے وقت کی بدعات)

mot_bdt
Download: Download-pdf
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری اور فرمانبرداری واجب ہے اور اسی میں مسلمانوں کی کامیابی ہے۔ لہذا خوشی کا موقع ہو یا غمی کا؛ ہر حالت میں ہر مسلمان مرد و عورت اس کا پابند ہے کہ وہ یہ علم حاصل کرے کہ اس موقع پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا تعلیم اور ہدایت ہے۔ پھر جو کام کرنے کا آپ نے حکم دیا ہو اس کو بجا لاءے اور جس کام سے روکا ہو اس سے رک جاءے۔ اس اصولی ہدایت کی روشنی میں یہ عرض ہے کہ جب ہمارے یہاں کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس موقع پر ہم بہت سے کام ایسے کرتے ہیں جو شریعت اور سنت سے ثابت نہیں ہیں؛ ان کاموں سے بچنا ضروری ہے جو اور امور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ان امور کو بجا لانا ضروری ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو دین کے تمام احکام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماءے اور بدعات اور منکرات سے بچنے کی ہمت عطا فرماءے ۔آمین

Ulama Bidat ki mukhalif q? (علماءے ربانی شرک و بدعت کے خلاف کیوں)

ulm_bdt 
زیر نظر مختصر سے رسالہ میں مولف نے سنت کی اہمیت؛ اس کے اسرار و مقاصد؛ اور بدعت کے مفاسد و مضرتوں پر روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بدعت سے اس شدو مد سے اپنی امت کو کیوں ورکا؛ اس کی مذمت و تردید کیوں فرماءی؟ نیز مولف نے اس بات کو بھی روشن کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کے ناءبین برحق؛ علماءے ربانی؛ مصلحین و مجددین امت نے اپنے اپنے زمانہ میں اس کے خلاف کیوں علم جہاد بلند کیا اور بہت سے وقتی؛ سیاسی؛ اجتماعی اور بعض اوقات دعوتی و تبلیغی مصالح کے باوجود لمحہ بھر بھی بدعات کے روادار نہیں ہوءے۔دعا ہے کہ اس کو مسلمان بھاءیوں اور مختلف طبقوں کے لءے چشم کشا اور بصیرت افروز اور مفید و نافع بناءے۔آمین

Sunnat-o-Bidat (سنت و بدعت)

bdt_snt 
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوءی کے مطابق آخر زمانہ میں فتنوں کی کثرت ہونے والی تھی وہ ہوءی اور ہوتی چلی گءی۔ لیکن جیسے فتنوں کا زمانہ مشکلات کا خارزار ہے ویسے ہی اس زمانہ میں صحیح طریق سنت پر قاءم رہنے اور دوسروں کو قاءم رکھنے کے خصاءل بھی بے حد و بے قیاس ہیں۔ حدیث میں ہے ” فتنہ کے زمانہ میں عبادت کرنا ایسا ہے جیسے کوءی ہجرت کر کے میرے پاس آجاءے”۔ چنانچہ ہر زمانہ ہر دور کے علماء نے اپنے اپنے زمانہ میں فتنوں کے طوفان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے صحیح طریقہ کو روشن کیا اور بدعات و محدثات کی تلبیس کو دور کیا۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہدایت ونجات کا ذریعہ بناءے۔ آمین

Bidat 1 Gumrahi (بدعت ایک گمراہی)


bdt_gmr 
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں کی جڑیں بتادیں جن سے گمراہی کے امکانات ہو سکتے تھے اور فرمایا ”اس روءے زمین پر بدترین کام وہ ہیں جو نءے نءے طریقے دین میں ایجاد کیے جاءیں۔ زیر نظر کتاب میں مولف نے درج شدہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں بدعت کی تعریف اور اس کے بدعت ہونے کی وجوہات پر بصیرت افروز روشنی ڈالی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے توفیق عطا ہو۔آمین

Azan-e-Qabr ka Tehqiqi Jaiza (اذان قبر کا تحقیقی جاءزہ)

azn_qbr 
فاضل بریلوی کے اذان قبر سے متعلق رسالہ ”ایذان الاجر” کا مکمل و مدلل جواب۔ زیر نظر رسالہ ”امعان النظر فی اذان القبر” میں مولف نے اذان قبر کا تحقیقی جاءزہ لیا ہے اور ٹھوس حوالہ جات پر مبنی گفتگو سے اذان قبر اور دیگر تمام بدعات کی بحث بھی ختم کر دی ہے اور ان کی حمایت میں مصنفین اہل بدعت جن مغالطہ آفرینیوں اور آبلہ فریبیوں سے کام لیا کرتے ہیں ان سب کا جواب بھی دیا گیا ہے۔ اب ہدایت و ضلالت مقلب القلوب کے قبضہ میں ہے۔

Aghlat-ul-Awaam (اغلاط العوام)



agh_awm 
موجودہ دور میں عوام میں بعض ایسے غلط مشہور ہیں جن کی کوءی اصل شرعی اور وہ ان کا ایسا یقین کءے ہوءے ہیں کہ ان کو اس میں شبہ بھی نہیں پڑتا۔ تاکہ علماء سے تحقیق ہی کر لیں؛ اور اکثر علماء کو بھی ان غلطیوں میں عوام کے مبتلا ہونے کی اطلاع نہیں تاکہ وہی وقتافوقتا ان کا ازالہ کرتے رہیں۔ جب نہ عوام کی طرف سے تحقیق ہو اور نہ علماء کی طرف سے تنبیہہ ہو تو ان غلطیوں کی اصلاح کی کوءی صورت ہی نہ رہے۔ یہ رسالہ فقہیات کا مجموعہ موضوعات ہے اور گو یہ مساءل مختلف ابواب کے ہیں مگر ترتیب وار لکھنا دشوار سے خالی نہ تھا اس لءے مختلف طور پر لکھ دیا ہے۔

مروجہ محفل میلاد تحریر مولانا قاری عبدالرشید رحمۃاللہ

mehfile-milaad

مروجہ محفل میلاد النبی کی شرعی حیثیت

موجودہ ذمانے میں سنت دن بدن کم ہوتی جارہی ہے اور لوگ سنت کی روشنی سے دور ہوکر بدعت کی اندھیریوں میں چلے جارہےہیں،عجیب وغریب رسم ورواج بدعات زور پکڑتے جارہے ہیں،جن میں سے ایک مروجہ محفل عید میلاد النبی کی بھی بدعت پائی جاتی ہے اور نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بدعت پر افسوس اور شرمندگی توبہ استغفار کے بجائے اسے بےہودہ قیاس سے عین عبادت بھی ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔لیکن الحمدللہ ہردور میں صحابہ کے دور سے لے کر آج دن تک اللہ نے ایک ایسی جماعت ہمیشہ رکھی ہے جو سنت اور بدعت میں اللہ رسول کے بتائے ہوئے فارمولوں کی مدد سے فرق کرتی ہے اور امت محمدیہ کی رہنمائی کرتی ہے

Download PDF || Read

Biddati – Aolia ki nazar me Molana Ghulam Ghos Arbanwi

se
Download: Download-pdf

Azan e qabar ka tehqeeqi jaiza Molana Muhammad Manzoor Nomani

se
Download: Download-pdf

Tahreek e Pakistan Aor Brailvio ka Kirdar

se
Download: Download-pdf

RazaKhanieo ki Kuffar Saziyan Molana Anwar Muhammad Mazahri

se
Download: Download-pdf

Fazil Brailvi k Tarjuma Quran aor Fiqhi Muqam ki Haqeeqat Molana Sayyad Hamid Mian

se
Download: Download-pdf

Raza Khani Mazhab Allama Saeed Ahmad Qadri

se
  1. Download: Download-pdf
  2. Download: Download-pdf
  3. Download: Download-pdf

Talbeesat Kanzul Eman

se
Download: Download-pdf

Tahreek e Azadi me Ulma e deoband ka kardar aor Brailviat ka maqrooh chehra Hafiz Abdul Haq

se
Download: Download-pdf

Noor o Bashar

se
Download: Download-pdf

Meezan un Haq

se
Download: Download-pdf