اس پروگرام کا مقصد قرآن مجید کی زبان سکھانا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے عربی سیکھنے کا طریق کار بالکل سادہ ہے۔ سبق پڑہیے اور مشقیں حل کیجیے۔ آپ کو کچھ بھی یاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ خود بخود عربی سیکھتے چلے جائیں گے۔ اس طریقے سے آپ بالکل ابتدائی درجے سے نزول قرآن کے زمانے کی اعلی عربی زبان سیکھ سکتے ہیں۔
Showing posts with label ARABIC BOOKS. Show all posts
Showing posts with label ARABIC BOOKS. Show all posts
Monday, August 20, 2012
Wednesday, July 25, 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)