Friday, August 31, 2012
Hanfi Aurton Ki Mudallal Namaz By Shaykh Abdur Rauf Sakharvi
Khawateen Ke Fiqhi Masail By Shaykh Mufti Muhammad Usman Arkani
A VERY GOOD COLLECTION OF DIFFERENT FIQHI MASA’IL REGARDING WOMEN, MARRIED AND UNMARRIED BOTH.
By Shaykh Mufti Muhammad Usman Arkani
Siyar -us- Sahabiyat Ma Uswa -e- Sahabiyat [r.a] By Shaykh Saeed Ansari Nadvi (r.a) & Shaykh Abdus Salam Nadvi (r.a)
(24.7 M)
THIS IS A BRIEF COLLECTION OF THE SEERAH OF WOMEN COMPANIONS i.e. SAHABIYAT OF RASOOLULLAH (S.A.W). WOMEN SACRIFICED EQUALLY AS MEN IN THEIR CAPACITY AND EXCELLED & COMPETED IN EVERY FIELD OF LIFE FOR THE SAKE OF DEEN, AS MEN OF THAT TIME DID. THIS CULTURE CONTINUED THROUGH OUT THE MUSLIM HISTORY.
A 50 VOLUME WORK IS ALSO CARRIED OUT By SHEIKH AKRAM NADVI.
By Shaykh Saeed Ansari Nadvi (r.a) & Shaykh Abdus Salam Nadvi (r.a)
Sharai Parda ki Haqeeqat (شرعی پردے کی حقیقت)
پردہ کا موضوع انتہائی اہم موضوع ہے اور اس سلسلہ میں کوتاہیاں بھی بہت زیادہ کی جاتی ہےں۔ عوام الناس تو درکنار دیندار اور اہل علم گھرانوں میں بھی اس معاملہ میں شدید تساہل اور غفلت برتی جاتی ہے ، اسلیے ضرورت اس امر کی ہے کہ احساس موضوع اجاگر کر کے مسلمانوں کو شرعی پردہ اور اس کے احکام کے بارے میں باخبر کر دیا جائے۔ مولف رسالہ نے اس موضوع پر قلم اٹھایا اور بہت سی مفید باتیں اس کتابچہ میں نقل فرمائی ہیں، امید ہے کہ اس سے قارئین کو دینی فائدہ پہنچے گا اور اس اہم مسئلہ پر عمل کرنے میں سہولت اور آسانی پیدا ہوگی۔ اﷲ تعالیٰ اس کتابچہ کو نافع اور مقبول بنائے اور مولف محترم کے لیے دارین کا ذخیرہ بنائے۔آمین
Sharai Parda Kis se? (شرعی پردہ کس سے؟)
پردہ اپنی مقررہ حدود کے ساتھ ایک شرعی حکم اور دینی ہدایت ہے جس کی بنیادیں کتاب و سنت ان کی فقہی تشریحات اور تعامل سلف میں قاءم ہیں اور وہ ان ہی بنیادو ں پر ہر دور میں بلا انقطاع امت مرحومہ کا معمول رہتا آرہا ہے۔ وہ کوءی فرضی یا اختراعی چیز نہیںجسے کسی فرد یا سوساءٹی نے ہنگامی مصالح کے تحت تجیز کر لیا ہو اور اس کے رواج پذیر ہوجانے سے مسلمانوں کے ماحول میں خواہ مخواہ شرعی حیثیت دیدی گءی ہو۔مگر ایک عرصہ سے یہ شرعی حکم افراط و تفریط کا شکار ہو گیا ہے جس سے عوام میں اسکی شرعی حیثیت اور بنیادی حقیقت مشتبہ ہو گءی ہے اور وہ مختلف شکوک و شبہات اور سوالات کی آماجگاہ بن کر رہ گیا ہے۔ زیر نظر رسالہ میں مولف نے قرآنی احکام کی روشنی میں مدلل اور سیر حاصل گفتگو کی ہے اور پردہ کس سے کرنا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس رسالہ کو مولف کے لیے توشہ آخرت اور عوام الناس کیلیے ذریعہ ہدایت بناءے ۔آمین
Sharai Parda (شرعی پردہ)
پردہ اپنی مقررہ حدود کے ساتھ ایک شرعی حکم اور دینی ہدایت ہے جس کی بنیادیں کتاب و سنت ان کی فقہی تشریحات اور تعامل سلف میں قاءم ہیں اور وہ ان ہی بنیادو ں پر ہر دور میں بلا انقطاع امت مرحومہ کا معمول رہتا آرہا ہے۔ وہ کوءی فرضی یا اختراعی چیز نہیںجسے کسی فرد یا سوساءٹی نے ہنگامی مصالح کے تحت تجیز کر لیا ہو اور اس کے رواج پذیر ہوجانے سے مسلمانوں کے ماحول میں خواہ مخواہ شرعی حیثیت دیدی گءی ہو۔مگر ایک عرصہ سے یہ شرعی حکم افراط و تفریط کا شکار ہو گیا ہے جس سے عوام میں اسکی شرعی حیثیت اور بنیادی حقیقت مشتبہ ہو گءی ہے اور وہ مختلف شکوک و شبہات اور سوالات کی آماجگاہ بن کر رہ گیا ہے۔ زیر نظر رسالہ میں مولف نے اسلام کے نظام عفت و عصمت کا حسین مرقع پردہ کی ضرورت و اہمیت کا قرآن و حدیث سے ثبوت اور پردہ پر کیے جانیوالے اشکالات کا بہترین حل پیش کیا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس رسالہ کو مولف کے لیے توشہ آخرت اور عوام الناس کیلیے ذریعہ ہدایت بناءے ۔آمین
Aurat aur Islam (عورت اور اسلام)
عصر حاضر میں بعض تجدد پسند اصحاب نے اسلام میں عورت کے درجے کے بارے میں نہ صرف بعض غلط دعوے کیے ہیں بلکہ اسلامی قانون کی بھی غلط تشریح و توجیہہ کرتے ہوءے اجتہاد کے ذریعہ اس میں بعض تبدیلیاں کرنے کی بھی وکالت کی ہے۔ نیز عورت کی تمدنی حیثیت ؛ عورت اور مرد کے درمیان مساوات؛ عورت کی تعلیم؛ پردہ؛ طلاق اور تعدد ازدواج وغیرہ مساءل کے بارے میں اسلام کے صحیح نقطہ نظر پر نکتہ چینیاں کرتے ہوءے مسلمانوں کے موجودہ عمل کو دقیانوسی بتایا گیا ہے۔علماء کے لیے ایک نیا چیلنج اس غلط ذہنیت کا توڑ کرنا ہے۔ اس کے لیے علماء نءے انداز میں اسلامی احکام پر عقلی نقطہ نظر سے کتابیں لکھیں اور اسلامی احکام کی خوبیوں اور ان کی حکمتوں کو وضاحت کریں جس کے باعث اس قسم کے رکیک شبہات و اعتراضات کا قلع قمع ہو سکے۔اسی ضرورت کے پیش نظر مولف رسالہ نے عورتوں کی معاشی و تمدنی سرگرمیوں؛ طلاق؛ تعدد ازدواج اور آزادانہ سیر و سیاحت پر بحث کی ہے۔ امید ہے کہ یہ شبہات کے ازالہ میں معاون ثابت ہوگی۔
احکام حیض ونفاس تحریر مفتی احمد ممتاز صاحب
حج کے ایام ہیں اور جو خواتین و حضرات حج کا ارادہ رکتے ہیں اکثر مسائل جاننے کی کوشش میں رہتے ہیں خاص کر خواتین کے مخصوص مسائل میں بہت پریشانی دیکھنے میں آئی ہے۔
اسی صورت حال کو علماء نے ضرورت محسوس کرتے ہوئے ایک کتاب مرتب کی ہے اللہ جزائے خیر دے مفتی احمد ممتاز صاحب کو جنہوں نے ایک مفید مجموعہ تیار کیا ہے۔امید ہے کہ قاری کو اس سے فائدہ ہوگا۔
Download
Musalman Dulhan (Muslim Bridal)
Title name of the book is “Musalman Dulhan(مسلمان دُلہن) (The Muslim Bridal). Written by Maulana Dawood Jamil. A complete guide line to married life for Muslim Bridal. Rights of Husband and duties after marriage as per Islamic Education. Presented by Madrassa Sayyidina Khadija-ul-Kubra Lilbanat Peshawar. Very special and a comprehensive guide for Muslim girls to the successful marital life. Must be read before marriage. Learn in Urdu language. Download in pdf format to read offline.
Download link:Download
Masnoon Rohani Ilaj By Maulana Shafeeq-ur-Rahman
Title name of the book is “Masnoon Rohani Ilaj” Written by Maulana Shafeeq-ur-Rahman Farj. Remedy of all diseases with Islamic Wazaif and Quranic Ayah in Urdu language. Download in pdf format to read offline.
Password= pdfbooksfree.blogspot.comحرمت رسول تحریر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
گستاخ رسول ﷺکی سزا اور اسکا انجام
قرآن و سنت میں گستاخ رسول ﷺ کی سزا کیا ہے؟
کیا قانون میں تبدیلی ممکن ہے؟
فقہاء اربعہ کا اس بارے میں کیا موقف ہے؟
علماء کا اجماع کیا ہے؟
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے ان تمام سوالات کا جواب اس کتاب میں شائع کیا ہے۔خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھوائیں تاکہ مسئلہ کی حقیقت سمجھی جاسکے اور غامدی صاحب جیسے فتین مجددین کی شائسہ گفتگو سے متأثر ہونے کے بجائے اس میں پوشیدہ خطرناک عظائم کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
اللہ ہم سب کو آپ ﷺ سے اندھی محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے ٓ۔آمین
Download || Read
Subscribe to:
Posts (Atom)