Thursday, July 26, 2012

Saat Masaail (سات مساءل)

sat_msl 

زیر نظر رسالہ میں مولف نے دین کے نام پر انجام دی جانیوالی چند بدعات و رسومات کا قرآن حدیث کی روشنی میں جاءزہ پیش کیا ہے۔ جن میں کونڈوں اور رجب کے روزہ کا حکم؛ شب معراج کے متعلق خدشات؛ شب برات اور اس کے متعلق شیعہ حضرات کی خباثت؛ نصف شعبان میں کیےجانےوالے ایصال ثواب اور ضعیف احادیث پر عمل کرنے کے مفاسد کا اصولی احاطہ کیا گیا ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ ہر مسلمان کو سنت کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرماءے۔آمین

No comments:

Post a Comment