Wednesday, July 25, 2012

Maqam-e-Hayat (مقام حیات)

MH

زیر نظر کتاب ”مقام حیات المسمی بہ مدارک الاذکیاء فی حیات الانبیاء علیہم السلام” اپنے موضوع ”حیات انبیاء فی القبور” پر انتہاءی اہم کتاب ہے جس میں زیر بحث مسءلہ کا تجزیہ نہایت ہی فاضلانہ اور محققانہ انداز سے کیا گیا ہے۔ طرز بیاں انتہاءی بلیغ؛ موثر اور دلنشین ہے۔ مسءلہ کے ہر پہلو کا حکم نہایت ہی بالغ نظری کے ساتھ اس کی صحیح کیفیت و حقیقت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔حق تعالی مولف کی اس مبارک سعی کو قبول فرماءے اور جس طرح آپ نے اپنے اسلاف کے مسلک کی نصرت و اعانت کر کے اسے نمایاں فرمایا ہے حق تعالی آپکی نصرت دارین میں فرما کرآپ کو سربلند اور رفیع المرتبت بناءے۔آمین اور اس خدمت کو قبول فرماءے اور عوام الناس کے لیے ہدایت کا ذریعہ بناءے۔آمین

No comments:

Post a Comment