Wednesday, July 25, 2012

Ulama-e-Deoband Itteba-e-Sunnat ki roshni me (علماء دیوبند اتباع سنت کی روشنی میں)

Itb_Snt

اکابرعلماء دیوبند اعلی اللہ مراتبہم نوراللہ مراقدہم جہاندہ علوم ؛ محب رسول صلی اللہ علیہ وسلم؛ دین کے مخلص داعی تھے۔ عشق رسول اور اتباع قرآن و سنت ان کی زندگی کے ہر پہلو سے عیاں تھا۔ زیر نظر کتاب میں مولف نے ان اکابرین کے اتباع سنت کے متعلق بکھرے واقعات کو یکجا کر کے ان لوگوں کو سوچ کا نیا پہلو دیا ہے جو ان اکابرین سے بدگمان ہیں۔ ان سے گذارش ہے کہ ان واقعات کو عناد اور ہٹ دھرمی کو بالاءے طاق رکھتے ہوءے بغور پڑھیں۔ امید ہے کہ اللہ حق کی طرف رہنماءی آسان کر دے۔ اللہ ہم سب کو فہم سلیم عطا فرماءے۔آمین

No comments:

Post a Comment