Thursday, July 26, 2012

Aghlat-ul-Awaam (اغلاط العوام)



agh_awm 
موجودہ دور میں عوام میں بعض ایسے غلط مشہور ہیں جن کی کوءی اصل شرعی اور وہ ان کا ایسا یقین کءے ہوءے ہیں کہ ان کو اس میں شبہ بھی نہیں پڑتا۔ تاکہ علماء سے تحقیق ہی کر لیں؛ اور اکثر علماء کو بھی ان غلطیوں میں عوام کے مبتلا ہونے کی اطلاع نہیں تاکہ وہی وقتافوقتا ان کا ازالہ کرتے رہیں۔ جب نہ عوام کی طرف سے تحقیق ہو اور نہ علماء کی طرف سے تنبیہہ ہو تو ان غلطیوں کی اصلاح کی کوءی صورت ہی نہ رہے۔ یہ رسالہ فقہیات کا مجموعہ موضوعات ہے اور گو یہ مساءل مختلف ابواب کے ہیں مگر ترتیب وار لکھنا دشوار سے خالی نہ تھا اس لءے مختلف طور پر لکھ دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment