زیر نظر رسالہ شیخ الحدیث کی نابغہ روزگار کتب میں سے ایک ہے جس میں مولف نے قرآن مجید کے آداب و فضاءل کے ضمن میں چہل حدیث جمع کر کے تشریح کا اہتمام کیا ہے۔ امید ہے کہ اس رسالہ کے مطالعہ سے آجکل برتی جانے والی بے شمار غفلتوں میں سے ایک اہم ترین اور موجب پستی اور ذلت غفلت کا ازالہ ممکن ہو سکے گا۔ اللہ سے دعا ہے کہ مولف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماءے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کی توفیق عطا فرماءے۔آمین
No comments:
Post a Comment