Saturday, August 25, 2012

Tadween-e-Quran(تدوین قرآن)

زیر نظر کتاب کے موضوعات قرآن کی کتاب؛ اسکی ابتداءی حالت؛ابتداء کس چیز پر لکھا گیا؛ لکھنے والے اصحاب کون تھے پر مشتمل ہے۔ مولف نے اس یادگار تصنیف کے ذریعے عوام الناس میں جامع القرآن کے متعلق پھیلی ہوءی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا ہے اور اس کی حقیقت کشاءی کے ذریعے ان غلط فہمیوں کا سد باب پیش کیا ہے۔
In this book, the Author has explained the misconception about the Compilation of Quran and the early status of the process in plain language.

No comments:

Post a Comment