Monday, August 6, 2012

Kalima Tayyaba ki Haqeeqat (کلمہ طیبہ کی حقیقت(

kal_tyb



کلمہ طیبہ کی حقیقت” میں مولف نے اسلامی کلمہ ”لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ” کے دونوں اجزاء یعنی ”توحید الہی” اور ”رسالت محمدی” کی محققانہ اور موثر انداز میں تشریح و توضیح کی ہے۔نیز اس کلمہ کی روح و حقیقت کو واضح کر کے بتلایا گیا ہے کہ اپنے ماننے والوں )ہم مسلمانوں( سے اس کلمہ کا مطالبہ کیا ہے!دعا ہےکہ اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اسے سمجھنے کی اور اس کے مطابق عمل کی توفیق عطا فرماءے۔ آمین

No comments:

Post a Comment