زیر نظر کتاب میں فہم قرآن سے متعلق قدیم و جدید نظریوں پر مبسوط اور محققانہ بحث کی گئی ہے اور قرآن مجید کے آسان ہونے کی حقیقت کو دل نشین پیرایہ میں واضح کیا گیا ہے۔ نیز بتایا گیا ہے کہ وحی الہی اور کلام ربانی کا صحیح اور قطعی منشاءمعلوم کرنے کے لیے صاحب شریعت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور اقوال و اعمال کا معلوم کرنا کیوں ضروری ہے۔ اس سلسلہ میں تدوین حدیث اور اس سے متعلقہ مضامین فتنہ وضع حدیث، اس فتنہ کی روک تھام، حدیث کے پایہ اعتبار، صحابہ کی عدالت ، کثرت سے روایت کرنے والے بعض صحابہ کے حالت، دور تابعین کی خصوصیات اور دیگر اہم عنوانات پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے۔دعا ہے کہ حق تعالی مصنف کی کاوش و سعی مشکور فرمائے اور طالبان حق اس سے زیادہ سے زیادہ نفع اٹھائیں۔ آمین
Saturday, August 25, 2012
Fehm-e-Quran (فہم القرآن)

Labels:
QURAN / QURANI ULOOM
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment