Friday, August 10, 2012

Fateha ka Tareeqa (فاتحہ کا طریقہ)

tha_trq 

کسی بھی کام کے کرنے کا جو ثواب سنت میں بتاءے گءے طریقہ کے مطابق عمل میں ہے وہ اس سے ہٹ کے حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ اور جو سنت میں بتاءے گءے طریقہ سے ہٹ کر کوءی فعل انجام دیگا تو وہ بدعت کا مرتکب ہوگا جو سراسر گمراہی اور دین میں تحریف کے معنوں میں ہے۔ جیسا کہ آجکل بہت سی خرافات دین کے نام پر مروج ہے؛ انہی میں ایک فاتحہ اور ایصال ثواب بھی ہے۔ زیر نظر رسالہ میں عوام الناس کی اصلاح کے لیے فاتحہ کا طریقہ سنت میں بتاءے گءے طریقہ کے مطابق سوالا جوابا پیش کیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو اور اللہ سے دعا ہے کہ عمل کی توفیق نصیب ہو۔آمین

No comments:

Post a Comment