Friday, August 10, 2012

بکھرے موتی اول تا ہشتم تحریر حضرت مولانا یونس پالن پوری مدظلہ


this is islamic book title Bikhre Moti (Scattered pearls)

مذکورہ کتاب تقریبا 900 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے اور اسکی خاصیت یہ ہے کہ ایک عالم حضرت مولانا یونس پالن پوری مدظلہ کی زندگی کے کئی سال کے مطالعہ کے دوران جو قیمتی قیمتی عبارات (موتی) سامنے آئے انہیں الگ سے ایک کاپی میں محفوظ کرلیا گیا اور یہ علماء کی عادت بھی ہے کیونکہ انکا ہتھیار،کمال،کارکردگی،ہنر،تمام چیزوں کا دارومدار پختہ علم پر ہی ہوتا ہے لہذا صاحب ذوق علماء کا طبقہ ان علمی موتیوں کو ہمیشہ الگ سے لکھ لیتے ہیں تاکہ مستقبل میں اگر حوالے کی ضرورت پیش آئے تو سہولت رہے۔

اس کتاب کو جب میں نے مختلف مقامات سے مطالعہ کیا تو اس کی خوبصورتی،اہمیت میرے دل میں اتر گئی اور اللہ نے دل میں ڈالا کہ اس کتاب کو اگر عام کردیا جائے تو بہت سے انسانوں کا بھلا ہو جائیگا۔ یہ کتاب عوام کی سطح پر مرتب کی گئی ہے اس کی مثال ہوں سمجھ لیں کہ۔اولاد اللہ سے کیسے مانگی جائے تو اسکا کوئی طریقہ دعا بتائی گئی ہے،اللہ کے ناموں کے فضائل جمع کئے گئے ہیں،پانچ نمازوں کی اوقات کس وجہ سے ہیں اس کی تفصیل ہے،روزی میں برکت کے لئے وظائف جمع کئے گئے ہیں،منت مانگنے کا طریقہ ذکر کیا گیا ہے,جنات کے شرسے بچنے کا نبوی نسخہ وغیرہ۔

یہ کتاب 8جلدوں پر مشتمل ہے آپ کی سہولت کے لئے ہم ایک ایک جلد کرکے پیش کر رہے ہیں تاکہ آپ کے لئے اسکا ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہو۔موجودہ نسخہ جسے سکین کیا گیا ہے اسے مکتبۃ شیخ سعید احمد خان کراچی سے شائع کیا گیا ہے اور یہ ایک جلد میں آیا ہے جسمیں 8جلدیں ایک ساتھ جمع کی گئی ہیں۔

فہرست

Read

Download

Index

پہلی جلد

Read

Download

Part 1

دوسری جلد

Read

Download

Part 2

تیسری جلد

Read

Download

Part 3

چوتھی جلد

Read

Download

Part 4

پانچھ ویں جلد

Read

Download

Part 5

چھٹی جلد

Read

Download

Part 6

سات ویں جلد

 

Download

Part 7

آٹھ ویں جلد

 

Download

Part 8

No comments:

Post a Comment